ابنا: ایران میں دہشت گردی کے خلاف کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدرزرداری کاکہناتھاکہ ہمارے پنتیس ہزار سے زائد افراد دہشت گردی کی وجہ سے مرے اورانتظامی ڈھانچے کو اربوں کا نقصان پہنچا ہے.انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو بھی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہیدہوئیں. دہشت گردی کوسوائے شکست دینے کے کوئی آپشن نہیں، دہشت گردی پوری دنیا کیلئے مشترکہ خطرہ ہے دہشت گردی کا مسئلہ طاقت سے وقتی طور پر حل کیاجاسکتاہے۔پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اور صرف لوگوں کے دل ودماغ جیت کر ہی جنگ جیتی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز